فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف کے انکم اور ویلتھ ٹیکس کی تفصیلات طلبJune 25, 2019By فرح مہہ جبین0 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب اپیل کی سماعت کی۔