آئی سی سی کا وائیڈ بال قانون میں تبدیلی کا فیصلہ، ٹرائل کا آغاز جلد ہوگاJune 29, 2025ویب ڈیسک0 بیٹرکی پوزیشن وائیڈ کے تعین کا معیار بنے گی، لیگ سائیڈ گیندوں پرامپائر کو آسانی ملے گی