’دل دل پاکستان‘ کے خالق نثارناسک چل بسےJuly 3, 2019By محمد ظریف0 نثار ناسک اردو اور پنجابی زبان میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی دو کتابیں “چھوٹی سمت کا مسافر”اور “دل دل پاکستان” شائع ہوئیں۔