پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد نے ملتان سلطان کو47 رنز سے شکست دیدیApril 17, 2025ویب ڈیسک0 اسلام آباد یونائیٹڈ کے 203 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 155 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی