سائبر کرائم کو کنٹرول کرنا پہلی ترجیح ہو گی، پاکستان کا وقار بحال کیا جائیگا: ڈی جی ایف آئی اےApril 22, 2022By ویب ڈیسک0 جعلی سوشل میڈیا پوسٹیں شیئر کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، محمد طاہر رائے کی چارج سنبھالنے کے بعد افسران سے گفتگو