اسلام آباد کے مزید دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹNovember 8, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی اور ماڈل کالج فار گرلز ایف 7 ٹو میں کورونا کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔