لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی،ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیاApril 28, 2024ویب ڈیسک0 چھ ڈاکو نجی اسپتال میں لوٹ مار کرتے ہوئے مریضوں کا کھانا بھی کھاتے رہے