حیدرآباد دکن، نیوزی لینڈ کی پری میچ پریس کانفرنس کے دوران بجلی غائبOctober 9, 2023ویب ڈیسک0 کیوی بلے باز نے ٹارچ کی روشنی میں بقیہ سوالوں کے جوابات دیے۔