ریسلر انعام بٹ کی دعوت ولیمہ: ممتاز پہلوانوں اور نامور شخصیات کی شرکتJanuary 11, 2020By ویب ڈیسک0 قومی ریسلر نے گہرے نیلے رنگ کا پینٹ کوٹ اور اسی رنگ کا جوتا زیب تن کررکھا تھا جب کہ دلہن سرخ لہنگے میں ملبوس تھیں۔
دلہن کو فرمائش پر منہ دکھائی میں گولڈ میڈل دوں گا، قومی ریسلر انعام بٹJanuary 9, 2020By ویب ڈیسک0 قومی ہیرو جب دلہنیا بیاہنے کے لیے مقامی شادی ہال پہنچے تو وہ سیاہ شیروانی اور سیاہ جوتے میں ملبوس گھوڑے پہ سوار تھے۔
قومی ریسلر انعام بٹ آج اپنی دلہنیا بیاہ لائیں گے، تیاریاں مکملJanuary 9, 2020By ویب ڈیسک0 رسم حنا کو یادگار بنانے کے لیے انعام بٹ نے تقریب میں موجود دوست پہلوانوں کے ہمراہ روایتی گرز اٹھائے اور پھر دوستوں کے اصرار پر ان کے ساتھ بھنگڑے بھی ڈالے۔