محکمہ موسمیات کی 7 اگست تک بارشوں کی پیش گوئیAugust 3, 2023By ویب ڈیسک0 نم ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ ایک مغربی لہر مغربی اور بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہے۔