برطانیہ: شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ کیخلاف تحقیقات کا آغازMarch 15, 2021By ویب ڈیسک0 اسما الاسد کے پاس برطانوی شہریت ہے، اگر ان پر عائد الزام درست ثابت ہوا تو ان سے برطانوی شہریت واپس لی جا سکتی ہے۔