اسلام آباد: مختلف گلیوں میں کورونا کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 ٹو،تھری، فور، ایف 10 فور اور آئی 10 ٹو کی مختلف گلیاں سیل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔