ہفتے کے روزسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار800 روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 20 ہزار200 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 15ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ سونا 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار900 روپے کا ہو گیا ہے۔
پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےاضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار600 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔