شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سےمتعلق دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرارOctober 5, 2019By ساجد اعوان0 کراچی کی احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے پرائیویٹ سیکرٹری اظہار حسین کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دوسرا ریفرنس قابل سماعت قرار دے دیا۔
گزشتہ روز رہا ہونے والے شرجیل میمن نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلیJune 26, 2019By ویب ڈیسک0 شرجیل میمن نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔