صدر مملکت عارف علوی 20 سے 24 اکتوبر تک جاپان کا دورہ کریں گےOctober 19, 2019By طارق ملک0 ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان اور جاپان کی شراکت داری کامیابی سے اپنے سفر پر گامزن ہے۔ جاپان پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی میں کردار ادا کرتا رہا ہے۔
دورہ جاپان پلوامہ واقعہ کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا، قریشیFebruary 25, 2019By نعمان مقصود0 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے جاپانی ہم منصب تارو کونو کو ٹیلیفون کیا اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاک بھارت کشیدگی: وزیرخارجہ کا دورہ جاپان ملتویFebruary 24, 2019By ویب ڈیسک0 شاہ محمود قریشی نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے سبب دورہ ملتوی کیا، وزارت برائے خارجہ امور