مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظAugust 1, 2019By فرح مہہ جبین0 چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔