خیبرپختونخوا :مالی اور انتظامی اصلاحات کیلئے یونیورسٹیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہMarch 10, 2020ویب ڈیسک0 ترمیم کا مقصد یونیورسٹیز کے اندر میرٹ اور شفافیت کے نظام کو مستحکم بنانا ہے، گورنر شاہ فرمان