وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب ایردوان میں ٹیلی فونک رابطہJuly 26, 2019By ریحان سید0 دونوں ملکوں کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک ترک اعلی سطح اسٹرٹیجک کونسل کے پاکستان میں اجلاس سے دو طرفہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔
پاکستان کی سمندری حدود سے 34 بھارتی ماہی گیر گرفتارMay 7, 2019By سید سبط حسان رضوی0 پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ماہی گیروں کی چھ کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔
پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیےApril 14, 2019By ویب ڈیسک0 بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے پاکستان بزنس ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا۔
جذبہ خیر سگالی، 100 بھارتی ماہیگیر رہاApril 7, 2019By عاصم بھٹی0 بھارتی ماہی گیروں کو براستہ واہگہ بارڈر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔