کورونا: اساتذہ کو جلد ازجلد کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہMay 20, 2021By ویب ڈیسک0 اساتذہ کی ویکسینیشن کے لیے صوبائی چیف سیکرٹریز کو باقاعدہ خطوط بھیج دیے گئے ہیں، ترجمان وفاقی وزارت تعلیم