ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کیوں مستعفی ہوئے تھے۔۔۔؟May 25, 2019By ویب ڈیسک0 جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔