حماس نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی، 10 یرغمالی رہا کرنے پر آمادگیJune 1, 2025By ویب ڈیسک0 18 لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی، معاہدے کا مقصد غزہ جنگ کا خاتمہ ہے: حماس