انجکشن لگنے سے 17افراد کی بینائی متاثر ہوئی ہے، نگران وزیرصحت پنجابSeptember 23, 2023By ویب ڈیسک0 پاکستان بھر میں اس دوائی کا استعمال روک دیا گیا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم