پاک فوج نے بھارتی جھوٹ کا ثبوت کے ساتھ پردہ فاش کردیاApril 6, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کے پاکستان میں تباہ ہونے والے روسی ساختہ مگ -21 میں نصب چاروں میزائل سیکرز ہیڈ زدرست حالت میں دکھا دیے۔
بی بی سی نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی، وزیر بھی بے نقابMarch 8, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کے وزیرشندلیہ گریراج سنگھ کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو بی بی سی نے جعلی قرار دے کر دنیا کو سچائی بتادی۔