بھارت: طوفان کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ‘بپر جوائے’ رکھ دیا گیاJune 18, 2023By ویب ڈیسک0 اس سے پہلے بھی بچوں کے نام سمندری طوفان کے نام پر تتلی، فانی اور گلاب بھی رکھے جاچکے ہیں۔
کراچی: سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کے الیکٹرک نے ہدایات جاری کردیںJune 15, 2023By ویب ڈیسک0 بجلی کے گیلے آلات کو ہاتھ نہ لگانے اور بجلی کے آلات کو زمین سے اوپر رکھنے کی ہدایت
پنجاب، خیبر پختونحوا اور سندھ کے مختلف شہروں میں آج بادل برسیں گےJune 15, 2023By ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے