خلیجی ممالک نے فضائی حدود کی بندش ختم کردی، پروازیں بحالJune 24, 2025ویب ڈیسک0 بحرین، کویت اور دبئی ایئرپورٹس پر مختصر تعطل کے بعد فضائی آپریشن بحال، کچھ پروازوں میں تاخیر کا امکان