اسلام آباد: کورونا کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہDecember 1, 2020By ویب ڈیسک0 ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو اوپن ایریاز میں کھانوں اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہو گی، ڈی سی اسلام آباد