تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا
دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
زائرین کیلئے ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنا لازمی ہوگا
ایس اوپیز پرعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے، این سی او سی
دیہاتوں اور شہروں کے درمیان مویشیوں اور افراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، اسد عمر
سخت لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات کے سبب پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کنٹرول ہوا ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ مریضوں کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہو
احتیاطی تدابیر میں سب سے زیادہ اہمیت ماسک کے استعمال کو دی گئی ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
بلوچستان میں بین الصوبائی و بین اضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے د ی گئی ہے