بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتارJanuary 10, 2020By ویب ڈیسک0 ملزمان نے 13 سالہ بچی سے واہ کینٹ پولیس کی حدود میں گینگ ریپ کیا تھا
گینگ ریپ اور چار افراد کے قتل میں سزا یافتہ ملزمان کا کیس دوبارہ ٹرائل کورٹ کو بھیجدیا گیاOctober 29, 2019By ساجد اعوان0 پولیس کے مطابق ملزمان نے 2013 میں ماڑی پور کے علاقے میں شوہر، بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو قتل کیا تھا
خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس،2پولیس اہلکاروں سمیت 6ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظورOctober 2, 2019By عاصم بھٹی0 آج جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں چھ ملزموں کو چہرے ڈھانپ کر پیش کیا گیا۔ پولیس کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزموں پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام ہے۔