گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا، گورنر خیبرپختونخوا کا علی امین کو چیلنجMay 11, 2024By ویب ڈیسک0 آپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے، قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا، فیصل کریم کنڈی