اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ  چین کی جانب سے گوادر کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ہونے والے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے تحت  4000 سولر ہاؤس ہولڈ یونٹ دیے گئے ہیں تاکہ گوادر کے اندر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔