شکار پور، گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحقApril 29, 2024ویب ڈیسک0 پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی