کورونا پابندیاں: فرانسیسی اداکارہ کا انوکھا احتجاجMarch 13, 2021By ویب ڈیسک0 فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں سیزر ایوارڈز کی تقریب میں اداکارہ کورین مازیرُو نے کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے