صوبہ پنجاب: کل سے کلاسیں شروع کرنے کا اعلانMay 30, 2021By ویب ڈیسک0 صوبے کے تمام اضلاع میں کل سے 10 ویں اور12 ویں جماعتوں کی کلاسیں شروع کی جائیں گی، وزیر تعلیم مراد راس