پہلے ہی اوور میں ابرار احمد ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
کپتان بابر اعظم کے رن آوٹ نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا
کین ولیمسن 200 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم 438 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی تھی، کپتان بابر اعظم اور آغا سلمان نے سنچریاں اسکور کی تھیں۔
محمد رضوان متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں آئے۔
آغا سلمان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری اسکورکی
عبدللہ شفیق 26 اور شان مسعود 24 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے
سیریز کے آخری میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں
رضوان کا یہ کہنا میرا ایک سو اور نعمان کا صفر برابر کہنے والی بات دل کو چھو گئی۔