ویکسین کیوں نہیں؟ سیکرٹری صحت سندھ کو شوکاز نوٹس جاریSeptember 25, 2019By ساجد اعوان0 چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ میں کتے کےکاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔اسلام آباد سے لوگ آجاتےہیں مگر سندھ والے لوگ نہیں آتے۔۔لاڑکانہ میں بچہ تڑپ تڑپ کر مرگیاذمہ دار کون ہے؟
شہر قائد کے ساتھ معاشی دہشت گردی کی جارہی ہے، مئیر کراچیSeptember 23, 2019By عاطف حسین0 کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ شہر کے ساتھ معاشی دہشت گردی کی جارہی ہے۔ شہر کے…
ملک بھر میں کتے کے کاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین کی کمیSeptember 18, 2019By نعمان مقصود0 قومی ادارہ صحت کی طرف سے کہا گیاہے کہ جنوری 2019 سے اب تک این آئی ایچ نے ایک لاکھ چھ ہزار ویکسینز تیار کر کےملک کے مختلف حصوں میں بھیجی گئی ہے۔