پشاور: بی آر ٹی منصوبے میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشافOctober 28, 2019طارق وحید0 جولائی 2018 میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیے گئے ہیں۔
پشاور:بی آر ٹی منصوبے کے 69ملازمین فارغ ، لاگت 71ارب تک جاپہنچیSeptember 14, 2019شہاب اعوان0 بی آر ٹی سے فارغ کئے گئے ملازمین میں مختلف شعبوں کے انٹرنیز،سپر وائزر اور ہیلپرز شامل ہیں۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراجیکٹ ملازمین کو نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
سپریم کورٹ: سابق ڈی جی پی ڈی اے کی سزا کیخلاف درخواست خارجJuly 9, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ کیا اتنی بڑی کرپشن میں 3 سال سزا کم نہیں ہے؟سوٹی مارنے کے جرم مین تین سال سزا دی جاتی ہے۔