وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں اربوں روپے کے منصوبے منظورNovember 5, 2019By شفیق شریف0 لاہور رنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی بھی مشروط منظوری دی گئی ۔ یہ منصوبہ تقریباً 10ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا-