کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، وزیر اعظمAugust 31, 2020By ویب ڈیسک0 وزیر اعظم نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے رواں ہفتے ٹرانسفارمیشن پلان کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی۔