کورونا کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر میں دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہOctober 4, 2020ویب ڈیسک0 آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 8.3 فیصد ہے جو کہ پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ہے، راجہ فاروق حیدر خان