سو سالہ قدیم گراؤنڈ وائی ایم سی اے پر کھیلوں کی سرگرمیاں 17سال بعد بحالJuly 13, 2019دانش علوی0 وائی ایم سی اے گراؤنڈ سے اولمپئنز سہیل عباس، منصوراحمد مرحوم اور شاہد علی خان جیسے مایہ ناز کھلاڑی پاکستان ہاکی کو ملے۔