پی سی بی کا وفد آئندہ جمعہ کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کریگاJuly 19, 2019By نعمان مقصود0 وفد میں وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری، اکبر درانی، شاہ دوست اور پی سی بی ورکنگ گروپ کے نمائندگان شامل ہوں گے۔