فرار ہونے کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ڈپٹی جیلر سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان بے نظیر بھٹو شہید کا خواب تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عید کی نماز اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی۔
شہرِ کراچی میں عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ شریف میں منعقد ہوا۔
نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع طاہری مسجد صدر بوہری بازار میں ہوا۔
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
عمران خان نماز کی ادائیگی کے بعد لوگوں سے عید بھی ملے
یہ عید ہم سب کو ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کرآئے۔
نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔