یکم مارچ سے دکانوں پر خالص دودھ کی قیمت 220 روپے فی لیٹر تک پہنچ جائے گی، ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن
ڈسکوز نے نیپرا کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دی تھیں۔
ملک میں کسی بھی شہر میں حکومتی نرخوں کا اطلاق نہیں ہو رہا، رپورٹ
دکانداروں کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پرعمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ سبزی منڈی کے آڑتھیوں نے قیمت میں اضافہ کیا ہے
اسلام آباد میں چینی سب سے زیادہ مہنگی فروخت ہو رہی ہے جب کہ سرگودھا اور خضدار میں چینی کی قیمت دیگر شہروں کی نسبت کم ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان المبارک کیلئے اشیاء کے نئے ریٹس کا اطلاق 17 اپریل بروز جمعہ سے ہوگا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔
کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔