سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ کا انتقال ہو گیاFebruary 6, 2022By ویب ڈیسک0 یحییٰ بٹ نے تین مرتبہ مسٹر ایشیا اور پانچ بار مسٹر پاکستان، اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔