بھارت، گائے کا گوشت لیجانے کا الزام، مسلمان شہری پر تشدد، جان کی بازی ہار گیاJune 26, 2023By Fahad Bin Shakir0 ہجومی تشدد کا نشانہ بننے والے 32 سالہ عفان انصاری نے جان کی بازی ہار دی، ساتھی ناصر شیخ شدید زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔
بھارت، نماز پڑھنے پر مسلمان شہری پہ مقدمہ درج، گرفتار کر لیا گیاJune 25, 2023By Fahad Bin Shakir0 مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
بھارت، مسلمان شہری پر تشدد، ہندو مذہب کا نعرہ لگوانیوالے ملزمان گرفتارJune 18, 2023By Fahad Bin Shakir0 ساحل کو تین ملزمان نے پہلے پکڑ کر درخت سے باندھا، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، گنجا کیا اور پھر ہندو مذہب کے زبردستی نعرے لگوا کر جان بخشی۔