بھارت: پہلی قبائلی خاتون نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاJuly 25, 2022By ویب ڈیسک0 صدر دروپدی مرمو نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گارڈ آف آنر کا بھی معائنہ کیا۔