قبائلی اضلاع میں انتخابات:ضلع کرم میں انتخابی سرگرمیاں عروج پرJuly 12, 2019By جاوید حسین0 سیاسی پارٹیوں کی مرکزی قیادت نے تاحال الیکشن کے سلسلے میں ضلع کرم کا رخ نہیں کیا ہے۔
قبائلی اضلاع میں صوبائی اسملبی کے انتخابات:بیلٹ پپیرز کی چھپائی شروعJuly 6, 2019By فرح مہہ جبین0 الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے قبائلی اضلاع میں 1 ہزار 943 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گےجہاں پر 26 لاکھ سے زائد ووٹراپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات موخر کردیےJune 12, 2019By فرح مہہ جبین0 خیبرپختونخوا حکومت نےالیکشن کمیشن کو قبائلی اضلاع میں انتخابات 20 دن تک ملتوی کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔