آر پی او،سی پی او اور ڈی پی او کے اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں
پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی، سی سی پی او نے تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی۔
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔
بچیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں دو افراد کو تحویل میں لیا گیا ہے، غلام محمود ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
غلام محمود ڈوگر نئے سی سی پی او لاہور ہوں گے
تھانیدار کی گرفتاری سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر عمل میں آئی ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ آج سب سے بڑا صوبہ بد انتظامی کی مثال بن چکا ہے۔
سی سی پی او لاہور نے شہر کو تین ماہ میں ٹھیک کرنے کی عدالت سے مہلت مانگ لی۔
پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا