پی آئی اے اگلے چند سالوں میں خسارے سے نکل آئے گا، ائیرمارشل ارشد ملکOctober 11, 2019By ویب ڈیسک0 ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سے بارہ سالوں میں جو بھی جہاز پی آئی اے میں آئے، ان پر کوئی کام نہیں ہوا۔
قومی ائرلائن کے منافع میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے،سی ای او پی آئی اےSeptember 23, 2019By غیاث الدین0 ارشد محمود ملک نے کہا کہ تاجروں کو مقامی اور بین الاقوامی پروازوں پر پانچ سے سات فیصد تک رعایت ملے گی۔