دہشتگرد تخریب کاری اوردہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
یہ کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردسیکیورٹی فورسز پر حملوں، شہریوں کے اغوا اورقتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردجنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کی اغواکاری میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردفورسز پرحملوں،شہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر